مصور نسخہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی رسالے یا کتاب کی باتصویر اشاعت، ایسی کتاب جس میں مصنف کے خیالات کو مصور نے تصویروں کے ذریعے ظاہر کیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی رسالے یا کتاب کی باتصویر اشاعت، ایسی کتاب جس میں مصنف کے خیالات کو مصور نے تصویروں کے ذریعے ظاہر کیا ہو۔